• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: بارہویں منزل سے گرنے والا شخص بچ گیا

آسمان سے گرا اور کھجور میں اٹکا کی مشہور کہاوت تو آپ نے سن ہی رکھی ہوگی اب اس مثال کا عملی نمونہ بھی دیکھ لیں۔


چین کے شہر Shenzhen میں ایک شخص عمارت کی 12ویں منزل سے اچانک گر پڑا اور نیچے لگے ایک ٹینٹ پر آگرا۔

ریسٹورنٹ پر لگے ٹینٹ پر گرنے کے بعد یہ شخص نیچے موجود افراد پر آگرا تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین