• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن ، دوکان پر ڈکیتی ،مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ر ات گئےاورنگی ٹاؤن ڈبہ موڑ کے نزدیک دودھ کی دوکان پر ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے پانچ ڈبہ موڑ کے قریب واقع دودھ کی دکان پرباموٹر سائیکل سوار ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت ملزمان نے اندھا دھند کردی اور بآسانی فرار ہوگئے،فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھاکہ ایک معمر شخص نے دم توڑ دیا۔
تازہ ترین