• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر اے خان کو حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد(جنگ نیوز)چیرمین نیب کے خلاف من گھڑت خبر کے معاملے پروزیر اعظم آفس نے طاہر اے خان کو حکومتی ترجمانوں کے اجلاس میں شرکت سے روک دیاطاہر اے خان کو ان کے ٹی وی چینل پر چیرمین نیب کے خلاف من گھڑت اسکینڈل نشر ہونے پر روکا گیا۔
تازہ ترین