• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام لیتھم انجری کے سبب بھارت اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بالترتیب25 اور 28 مئی کے وارم اپ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔ لیتھم کی جگہ ٹام بلنڈیل وكٹ كيپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
تازہ ترین