• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی جودت ایاز کو ہٹا دیا گیا ،انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی رندھاوا کو دیا گیا ہے۔
تازہ ترین