• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء اللہ ایس ایچ اوتھانہ گنج منڈی تعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی اونے انسپکٹرثناء اللہ کوایس ایچ اوتھانہ گنج منڈی تعینات کردیا۔ان کے پیش روسب انسپکٹرانوارالحق کیخلاف مقدمہ کے اندراج کے بعدانہیں معطل کرکے تبدیل لائن کردیاگیاتھا۔
تازہ ترین