• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں ڈرامہ فلم ’راکٹ مین‘کاپریمیئر


نیو یارک میں معروف برطانوی گلوکار ایلٹن جوہن کی زندگی پر مبنی فینٹیسی ڈرامہ فلم راکٹ میں کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والی اس شاندا ر تقریب میں فلم کی کاسٹ نے بلیو کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

فلم کی کہانی اکیڈمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایلٹن جوہن کی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے۔

فلم میں ایلٹن جوہن کا کردار ٹیرون اگرٹن نبھارہے ہیں ۔

 دیگر اداکاروں میں بریس ڈیلاس،جیمی بیل،جیما جونز،رچرڈ میڈن اور لیوک وائٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔

فلم 31مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔

تازہ ترین