انگلش کلب لیور پول نے یوئیفا چیمپئنز ليگ ٹائٹل جیت لیا۔
فائنل میں ٹوٹنہم کو دو صفر سے شکست ہوئی.
ليور پول کے ليے محمد صلاح اور اوريگی نے ايک ايک گول اسکور کیا۔
یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں...
کلب نے سات برسوں میں پہلا جبکہ مجموعی طور پر چھٹی بار یورپین ٹائٹل جیتا ہے۔
وفاقی حکومت نے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سعودی کمپنیاں بھارت میں سرمایہ کاری کر کے ہماری ’وِکست بھارت‘ مہم کا حصہ بن سکتی ہیں۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو سندھ کے کسانوں سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے۔
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 2010ء سے 2020ء کے دوران پاکستان میں 430 زلزلے آئے۔
راولپنڈی پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ کے 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے بلاک کا افتتاح کر دیا۔
کریتی سینن کا مہنگا ماسک سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔
بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار راج کمار راؤ نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو آنے والی نئی فلم سے کِک آؤٹ کر کے اپنی جگہ بنا لی۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔
اے آر رحمان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کام کی قیمت پر مزید دوست نہیں چاہیے۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے۔
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
سپریم کورٹ نے صنم جاوید کی بریت کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لیے بین الاقومی مالیاتی اداروں کی معاونت درکار ہے۔
پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب نے ملائیشیا کے وزیرِ خارجہ سے کوالالمپور میں ملاقات کی ہے۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھتیجے عمران خان کی سابقہ اہلیہ اونتیکا ملک نے حال ہی میں اداکار سے اپنی طلاق سے متعلق پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔