اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج پرویزالقادر میمن جنرل(ر)پرویزمشرف کے خلاف عبدالرشیدغازی اور ان کی والدہ کے قتل کے مقدمہ کی سماعت آج کریں گے۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ آبپارہ پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے۔