• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا دو گھنٹے تک طبی معائنہ کیا، ڈاکٹروں نے اُنہیں طبی طور پر فٹ قرار دے دیا۔

میڈیکل رپورٹ منگل کو احتساب عدالت میں پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نے طبی معائنے کے دوران خون کے نمونے لئے اور ای سی جی بھی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی شوگر، بلڈپریشر اور دل کی دھڑکن نارمل تھی، بلڈپریشر130/80، شوگر لیول 170 اور دل کی دھڑکن 88 تھی۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ تفتیشی افسر کو بھی رپورپ پیش کرے گا۔

تازہ ترین