اسلام آباد (حنیف خالد) فنانس بل2019ء میں فروٹ جوسز سیرپ اور سکواش‘ چینی ملے پانی اور سوئٹنگ مواد والے ڈرنک پر خوردہ قیمت کا 5فیصد ٹیکس عائد کیا جائیگا۔ اس میں منرل اور AERATED WATER اسی طرح سٹیل بلٹس Steel Billets انگٹ Ingotsشپ بلیڈ Ship Bladeسریئے Barsاور دوسری لمبی ری رولڈ Re-Rolledپراڈکٹس پر ٹیکس 17فیصد بلحاظ قیمت Adbalیکم جولائی سے وصول ہوا کریگا۔