• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے ملاقا ت کے لئے پہنچیں تو مریم نواز کے سکیورٹی اسکواڈ کے ڈرائیور نے نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکورٹی گاڑی ریلوے ٹریک کےانتہائی قریب کھڑی کر دی تاہم خوش قسمتی سے ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔
تازہ ترین