آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ تھرلر فلم اسکیپ پلان 3(Escape Plan 3)کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔

جوہن ہرزفیلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سیکیورٹی ایکسپرٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے ہانگ کانگ کی معروف شخصیت کی بیٹی کو لیٹویا کی جیل سے چھڑوانے کا کام سونپا جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈاداکار سیلویسٹر اسٹیلون کے علاوہ ڈیو بٹیسٹا،جیم کنگ،ہیری شم،ڈینیل برنہارڈ اور میلیس جو شامل ہیں۔

روبی برینیر اور مارک کینٹن کی مشتر کہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپو ر یہ فلم 2جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں