• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ سندھ کی از سر نو تنظیم سازی کا سلسلہ جاری ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن سندھ کے قائدجنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پارٹی کی ازسرنوتنظیم سازی کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں پارٹی کے صوبائی صدر شاہ محمدشاہ کے تجویز کردہ ناموں پر مشاورت جاری ہے جس کے لیے شاہ محمدشاہ آئندہ تین ہفتوں میں پارٹی کااجلاس طلب کریں گے جہاں پارٹی اورعہدیداروں کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔
تازہ ترین