آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات14؍ ذیقعد1440ھ18؍جولائی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان بمقابلہ بھارت آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے ممکنہ طور پر قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔

ٹیم کی قیادت تو وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد تو کر ہی رہے ہیں جبکہ ممکنہ طور پر بقیہ کھلاڑیوں میں امام الحق ، فخر زمان ، بابر اعظم ،محمد حفیظ ، سرفراز احمد ، شعیب ملک ، شاداب خان ، عماد وسیم ، محمد عامر ، وہاب ریاض اور حسن علی شامل ہیں۔

مانچسٹر میں آج بارش کے امکانات موجود ہیں جس کی وجہ سے کھیل متاثر ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ مانچسٹر میں میچ کا ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے ہوگا جبکہ کھیل کا باقائدہ آغاز ڈھائی بجے ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں