• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ لائف ٹائم موقع پاکستانی کھلاڑیوں کا آج منتظر ہے، اپنا سب کچھ آج لگا دیں، اور موقع انجوائے کریں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے خلاف آزاد ذہن اور جذبے کے ساتھ کھیلیں، پورا پاکستان آپ کو سپورٹ کررہا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کے مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ میچ ہے جنگ نہیں ، شائقین تحمل سے اس میچ کو انجوائے کریں۔

تازہ ترین