• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ میں توحکومت مشرف ٹرائل کا کریڈٹ لیتی ہے ،حکومت نے جو کچھ کیا عدالت کے حکم پر کیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ میں توحکومت سابق صدرکیخلاف جاری اس ٹرائل کا کریڈٹ لیتی ہے لیکن عدالت میں موقف اپنایاگیا ہے کہ حکومت نے جو کچھ کیا۔ عدالتی حکم کی روشنی میں کیاہے، حکومت سمیت کسی نے سپریم کورٹ کے 8اپریل 2013کے عبوری حکم کو چیلنج نہیں کیا ہے، عبوری حکم کے تین پہلو ہوتے ہیں اول ʼبرقرار ہے، دوئم ضم ہوجائے، سوئم حتمی فیصلہ آنے پرازخود ختم ہوجائے۔
تازہ ترین