• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں بوستان انڈسٹریل زون کوفنکشنل کرنے کیلئے سی پیک کی مد میں رقم مختص

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2019-20کے بجٹ میں بوستان انڈسٹریل زون کو فنکشنل کرنے کیلئے سی پیک کی مد میں رقم مختص کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سی پیک کے ذریعے بوستان انڈسٹریل زون کے لئے پچھلے سال بجٹ مختص کرنے کا اعلان ہوا تھا تاہم انڈسٹریل زون کے فنڈز کسی اور جگہ شفٹ ہونے کے باعث اس سال کے بجٹ میں بلوچستان انڈسٹریل زون کو فنکشنل کرنے کیلئے رقم مختص کر دیا گیا ۔
تازہ ترین