• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف:شبیر ناقد

صفحات: 360

قیمت: 1000 روپے

ناشر: رنگِ ادب

پبلی کیشنز، کراچی

شبّیر ناقد تصنیف و تالیف میں ہمہ وقت مصروف ہیں۔ کبھی وہ اپنے کسی شعری مجموعے کے ساتھ سامنے آتے ہیں، تو کبھی کسی ادبی موضوع پر گفتگو کا کوئی قرینہ ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ ’’شاعراتِ ارضِ پاک‘‘ میں انہوں نے پاک سرزمین کی معروف اور غیر معروف ایک سو خواتین شعراء کے کلام پر نقد و جرح کے ساتھ شاعرانہ رنگ کے چند زاویوں کا انتخاب بھی پیش کیا ہے۔ کتاب سلیقے سے شایع ہوئی ہے۔ تاہم، قیمت عام فرد کی قوّتِ خرید سے کچھ باہر ہے۔

تازہ ترین