غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ اُمید ہے مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔
مذکورہ افغان شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی پر مبنی مشترکہ مشق ’تھنڈر-II‘ کا انعقاد کیا گیا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق چیراٹ میں منعقد کی گئی۔
طالبان کی 33 رکنی کابینہ میں 13 سے 14 ارکان اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
امریکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اتوار سے امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے بڑھا دیے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ویژن کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی میں تیزی آ رہی ہے۔
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر کی گہرائی پر تھا،
بھارتی دارالحکومت دہلی میں پارکنگ کے تنازع پر جھگڑا فائرنگ تک پہنچ گیا جس کے نتیجے میں ایک 34 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے۔
گانے کی شوٹنگ کے دوران ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
علی رحمٰن خان کئی معروف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث شہرت رکھتے ہیں
صدر آصف علی زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا اہم دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایران جنگ کے تقریباً 50 دنوں کے دوران دنیا کو بھاری معاشی نقصان اٹھانا پڑا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ فریقین جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے لیے ذمے دارانہ انداز میں کام کریں گے۔
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں۔
متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں سے ہونے والے مالی دباؤ سے نمٹنے کے لیے امریکا سے مالی معاونت پر غور شروع کر دیا ہے۔