اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ آج ’’تیز رفتار نظام انصاف کا آغاز‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ اورینٹیشن سیشن کے دوران ماڈل کریمنیل ٹرائل کورٹس آف پاکستان کے ملک بھر سے آنے والے ایڈیشنل سیشن ججوں سے خطاب کرینگے۔