• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری ‘فریال تالپورکی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)جعلی اکانٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت حاصل کرنے کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کے لئے آصف زرداری کی قانونی ٹیم نے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ آصف زرداری اورفریال تالپورکی درخواست ضمانت وکیل کے توسط سے دائرکی جائے گی، درخواست ضمانت چند روز میں اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔
تازہ ترین