الو بنانا.......... منہ پر تعریف کرنا
آبیل مجھے مار.......... مشاعرہ کرانا
بات کا بتنگڑ بنانا.......... انشائیہ لکھنا
برا بھلا کہنا.......... خاکہ لکھنا
کان کھانا.......... تجریدی افسانہ بنانا
جگر کباب ہونا.......... چندہ دینا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ نتائج نہیں آئیں گے تو ذمے داری مجھ پر عائد ہوگی۔
پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 24 گھنٹے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
ترک صدر رجب طیّب اردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔
امریش پوری اور گووندا نے فلم دو قیدی میں ایک ساتھ کام کیا تھا، جو ان دونوں کی آخری مشترکہ فلم بھی ثابت ہوئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پمز واقعے پر پی پی ، ن لیگ اور ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی ہے۔
پمز میں کل اعلیٰ سطح کی معائنہ ٹیم دورہ کرے گی، تمام شعبوں کے سربراہان کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سونیا گاندھی نے نریندر مودی کی قیادت اور طرزِ حکمرانی کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت کی کئی اہم پالیسیوں پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ قانونی فریم ورک ہے، سندھ طاس معاہدہ علاقائی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔
گندم کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مگر آٹا پھر بھی مہنگا ہوگیا۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق نوٹس جاری کردیا۔
بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ کامیا پنجابی نے حال ہی میں اپنی پہلی شادی کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات اور گھریلو تشدد سے نجات حاصل کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔ 47 سالہ کامیا نے کاروباری شخصیت بنٹی نیگی سے شادی کی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔
پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود نظر آرہے ہیں، کچھ دیر بعد اضافی نفری آئی اور سادہ لباس شخص نے سرکاری کلاشنکوف سے کیمرا توڑ دیا۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس کراچی میں ہوا اس موقع پر نئےصوبوں اور نئے انتظامی یونٹس کی مجوزہ تشکیل پر بحث کیلیے تحریک التوا پیش کی گئی۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ جب بھی بانی کے بچوں سے بات کے لیے کال کی جاتی ہے تو ان کا فون رنگنگ کے بجائے کالنگ پر جاتا ہے۔ بچے ہمیشہ ہی غیر دستیاب ہوتے ہیں۔
اسلام آباد کے سی ڈی اے اسپتال میں اسموک ڈیٹیکٹرموجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
دوسرے دن انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے 34 اور جوش ٹنگ نے ایک رن کے ساتھ کھیل کا دوباہ آغاز کیا اور گزشتہ رات کے 248 رنز کے ٹوٹل میں مزید 42 رنز کا اضافہ کردیا۔