• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ججز کی عدم دستیابی، مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کی سماعت ججز کی عدم دستیابی کے باعث 23 جولائی تک ملتوی کر دی گئی، اس موقع پر وزارت قانون کی جانب سے ملزم پرویز مشرف کیلئے سرکاری وکیل کے طور پر چھ وکلاءکے نام تجویز کئے گئے جن میں سید علی ظفر ، ایڈووکیٹ شاہ خاور ، ایڈووکیٹ ریاض حنیف راہی ، ایڈووکیٹ راجہ عامر عباس ، اشفاق شاہ اور طاہر ملک شامل ہیں۔ گزشتہ سماعت پر خصوصی عدالت نےپرویز مشرف کی جانب سے کیس کو التواءمیں رکھنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کا حق دفاع ختم کر دیا تھا۔
تازہ ترین