آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 21؍ ذوالحجہ 1440ھ23؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے وفاقی حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر اعتراض کردیا ہے۔

آئی ایم ایف کے کنٹری ڈائرکٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حق میں نہیں ہے۔

کنٹری ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے کہا کہ ایسی اسکیمیں معیشت کے لیے بہتر نہیں ہوتیں، جبکہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم دیانت دار ٹیکس گزاروں کے ساتھ ناانصافی ہے۔

ترجمان کے مطابق پوری دنیا کے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ ایمسنٹی نقصان دہ ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید