پشاور (خصوصی نامہ نگار)انجینئرنگ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالرانجینئر زبیر احمد نےشعبہ میکا ٹرانکس انجینئرنگ سے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کر لی وہ دو جولائی کو اپنے مقالے کا دفاع کریں گے۔ ان کے مقالے کا موضوع "Fault tolerant framework development using agent based approaches for manufacturing process"ہے۔ شعبہ میکاٹرانکس کے پروفیسر ڈاکٹرمحمدطاہر خان ان کے پی ایچ ڈی سپروائزر ہیں۔