آپ آف لائن ہیں
جمعرات6؍ صفر المظفّر 1442ھ24؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جامعہ سندھ ، کانووکیشن میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

جامشورو (نامہ نگار) جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات (سیمسٹر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ کے تعلیمی کانووکیشن 2017ء اور 2018ء کے سلسلے میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 جولائی 2019ء تک توسیع کی گئی ہے۔ کانووکیشن میں ڈگری حاصل کرنے کے خواہشمنداہل امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رجسٹریشن و دیگر مطلوبہ معلومات کے لیے ناظم امتحانات (سیمسٹر) کے آفس میں قائم کیے گئے ”کانووکیشن سیل“ کے عملے سے رابطہ کریں۔

تعلیم صحت خواتین سے مزید