• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز اپنے والد کے بیانیے کوگلی گلی پہنچائیںگی،عظمی بخاری

لاہور( خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ این آر او کی پیداوار حکومت کسی کو بھی این آر او دینے کا اختیار نہیں رکھتی۔ ۔عظمیٰ زاہد بخاری نے صمصام بخاری کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا نواز شریف نے سویلین بالادستی کی بات کی اس لیے جیل میں ہیں۔مریم نواز اپنے والد کے بیانیے کوگلی گلی پہنچائیں گی۔مریم نواز نے اس حکومت کا چہرہ بے نقاب کرہی ہیں۔ شاہانہ پروٹوکول اور شاہی اخراجات حکمرانوں کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔
تازہ ترین