• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹر سنڈے حملے،سری لنکن پولیس سربراہ اور سابق سیکریٹری دفاع گرفتار

کولمبو (جنگ نیوز )سری لنکا کےپولیس کے سربراہ اور سابق سیکریٹری دفاع کو ʼایسٹر سنڈےپر ملک میں ہونے والے بم دھماکوں کو روکنے میں ناکامی کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا ہے،دھماکوں میں 258 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔یہ گرفتاریاں ملک کے چیف پراسیکیوٹر کے اس بیان کے ایک دن بعد عمل میں لائی گئی ہیں جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ’دہشت گردی کی وارداتوں کو روکنے میں ان دونوں اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کی ناکامی دراصل انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے مترداف ہے اور ان کے خلاف قتل کے مقدمات قائم کیے جانے چاہیئیں۔
تازہ ترین