• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا، آئل ٹینکر پھٹ گیا،45 ہلاک

ابوجا (جنگ نیوز ) نائیجیریا کے وسطی علاقے میں تیل سے بھرا ہوا ٹینکر حادثے کا شکار ہوا شہریوں کی بڑی تعداد تیل کو بوتلوں میں بھرنے کے لیے جمع ہوگئی اور اسی دوران دھماکے سے کم از کم 45 افراد جھلس کر جاں بحق اور 101 سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین