• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان کی بندر کے ساتھ مستیاں، ویڈیو وائرل


بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان جہاں اپنے دبنگ اسٹائل کی بدولت جانے جاتے ہیں وہیں وہ سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے ساتھ مختلف ویڈیوز بھی شئیر کرتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں سلمان خان نے ایک بند رکے ساتھ اپنی فوٹیج شیئر کی ہے جس نے پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے سے انکار کردیا۔

جس پر سلمان خان نے لکھا کہ ہمارا بجرنگی بھائی جان پلاسٹک کی بو تل میں پانی نہیں پیتا۔

تازہ ترین