• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناءاللہ نے جیل میں پڑھنے کیلئے بھٹو اور بینظیر کی کتب منگوا لیں

لاہور(نمائندہ جنگ) ن لیگ پنجاب کے صدر وسابق وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے جیل میں پڑھنے کیلئے اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔ ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کیمپ جیل میں ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب اگر مجھے قتل کیا گیا،محترمہ بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق پڑھنے کیلئے منگوائیں ۔رانا ثنا اللہ خان قید کے ایام میں تفسیر قرآن کریم اور احادیث کی کتابیں بھی پڑھیں گے۔
تازہ ترین