• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں 4 نٹ کھٹ شرارتی پانڈوں نے چڑیا گھر کو اکھاڑے میں بدل دیا۔

پانڈوں نے خوب ایک دوسرے پر ایسے مکوں اور لاتوں کی برسات کی جیسے کہ کوئی ماہر باکسرز ہوں۔

پانڈوں کی دلچسپ لڑائی دیکھ کر چڑیا گھر کی سیر کو آئے افراد بھی ان چلبل پانڈوں کو دیکھ کربے حد محظوظ ہو ئے ۔

تازہ ترین