• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء اللہ کی اہلیہ کا شوہر کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کو خط،کمیشن بنانے کا مطالبہ

لاہور (خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا ءاللہ کہ اہلیہ نبیلہ نے اپنے شوہر کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا ہے۔نبیلہ ثنا ءکی جانب سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو ای میل کے ذریعے دو صفحات پرمشتمل خط لکھا گیا ہے ۔ خط میں اقوام متحدہ کا ڈرگ اینڈ کرائم سیل سے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین