• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد عمر اکنامک ڈیولپمنٹ کونسل کےرکن مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو اکنامک ڈیولپمنٹ کونسل کا رکن مقررکردیا، اکنامک ڈیولپمنٹ کونسل میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو اکنامک ڈیولپمنٹ کونسل کارکن مقررکردیا، اسد عمر کی بطور رکن اکنامک ڈیولپمنٹ کونسل تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اکنامک ڈیولپمنٹ کونسل میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین