ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر )چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات کی امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کر کے اور سرائیکی صوبہ بارے تفصیلی گفتگو کی ۔ اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ ہم سرائیکی قوم کے ساتھ ہیں اور علیحدہ صوبہ تحریک میں بھر پور ساتھ دیں گے ۔