• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری میں واقع مدرسے میں استاد کے مبینہ تشددسے 5سالہ بچہ آیان شدید زخمی ہوگیا جس کی رپورٹ تھانے میں درج کرادی گئی ،فشر فورک ایسوسی ایشن کے ترجمان کمال کے مطابق استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر غریب نواز محلہ کے رہائشی و ماہی گیر اویس کےبچے کو تشددکا نشانہ بنایا۔
تازہ ترین