• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای آئیسکو محمد زبیر کی گریڈ 19میں ترقی

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) ایس ای آئیسکو راولپنڈی محمد زبیر کو ترقی دے دی گئی۔ ان کی گزشتہ روز گریڈ 18سے 19میں پروموشن ہوئی۔ وہ اس سے پہلے بھی سپرٹینڈنگ انجینئر راولپنڈی کے عہدے پر ہی کام کر رہے تھے ۔
تازہ ترین