• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،جرائم کی وارداتوں میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کراچی میں رات گئے جرائم کی 2 وارداتیں ہوئیں جن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جب کہ چھری کے وار سے 25 سالہ شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شاہ فیصل نمبر 3 میں فائرنگ سے نوجوا ن ہلاک ہوگیا جس کی شناخت 22 سال کے وقاص کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سےفرارہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

دوسرے واقعے میں مچھر کالونی الٰہی مسجد کے قریب چھری کے وار سے 25 سالہ طارق زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ذاتی جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔

تازہ ترین