• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ میپکو مہر محمد یوسف نے چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے چیف انجینئر پلاننگ اینڈ انجینئرنگ مہر محمد یوسف نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیاہے، وہ میپکوکے شعبہ میٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ (ایم اینڈ ٹی) میں منیجر کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے جہاں انہیں چیف انجینئر کے عہدے پر ترقی دی گئی اور چیف انجینئر پی اینڈ ای میپکو تعینات کیاگیا ، دریں اثناء میپکو اتھارٹی نے ہیڈ کوارٹر میں تعیناتی کے منتظر ایس ڈی او انجینئرمحمد فیصل ممتاز کو خالی اسامی پر واپڈا ٹائون سب ڈویژن ملتان تعینات کردیاہے ۔
تازہ ترین