• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے سامان کی ترسیل کے لیے ایک روبوٹک بوٹ تیار کیا ہے جو ڈاکیے کی طرح سامان منزل مقصود پر پہنچائے گا۔


ریوون نامی تین پہیوں کی روبوٹک کار کی زیا دہ سے زیادہ رفتار15میل فی گھنٹہ ہے جو اپنے خصوصی ڈیزائن کے باعث چھوٹی جگہوں سے گزرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

100پاونڈ وزنی اس بوٹ میں 12کیمرے اور ریڈار نصب ہے جبکہ اس کی قیمت4500ڈالر ہے۔

تازہ ترین