• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیباالفاظ ،فیصل رضاعابدی باعزت بری

اسلام آباد(اے پی پی) انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے مقدمہ میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں باعزت بری کر دیا ہے ۔ جمعرات کو انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا ۔
تازہ ترین