• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ انڈ سٹر یل ایریا پولیس نے سیکٹر آئی نائن فور سے جمعرات کو لاپتہ ہونے والے دو بچوں گیارہ سالہ محمد عبداللہ اور سات سالہ مریم نواز کوتلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا۔والدین نے بروقت کارروائی پر پولیس کی کاوشوں کی تعریف کی ہے۔
تازہ ترین