چین میں سیکڑوں ہائیڈرالک روبوٹس کی مدد سے تاریخی کمپلیکس کی منتقلی
چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں حکام نے حال ہی میں ایک روایتی دو تین منزلہ ٹائون ہائوسز کے اسٹائل والے بلڈنگ کمپلیکس کو دس میٹر روزانہ کی رفتار سے منتقلی کا آغاز کیا ہے اور اس مقصد کے لیے 432 ہائیڈرالک پاور سے چلنے والے روبوٹس کی ایک فوج کی مدد حاصل کی ہے۔