• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلاف کعبہ کا نچلا حصہ زمین سے 3میٹر بلند کردیاگیا

مکہ مکرمہ(شاہدنعیم)حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ کی جانب سے جمعے کے روز غلافِ کعبہ (کِسوہ) کے نچلے حصّے کو زمین سے 3 میٹر بلند کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی بلند کیے جانے والے حصّے کو چاروں طرف سے سفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا جس کا عرض دو میٹر کے قریب ہے۔حج سیزن کے بعد غلاف کو اس کی پرانی حالت پر کر دیا جاتا ہے۔کِسوہ کو زمین سے بلند کرنے کے اقدام کا مقصد غلاف کعبہ کی صفائی برقرار رکھنا اور اس کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
تازہ ترین