• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

کراچی(پ ر)مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری علامہ رضی جعفر نقوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میںعلامہ محمد عون نقوی نے صدرعلامہ نثار احمد قلندری،سینئر نائب صدرعلامہ کامران حیدر عابدی،نائب صدرمولانا یعقوب حسن منتظری،جنرل سیکرٹریعلامہ جواد حیدر زیدی،جوائنٹ سیکرٹریمولانا نجم عباس نقوی،پروگرام سیکرٹریمولانا رضاعلی عابدی،سیکرٹری نشر و اشاعتمولانا قاسم رضا نقوی،سیکرٹری مالیاتعلامہ عباس الحسن عابدی،اوررابطہ سیکرٹری کیلئےعلامہ سبط حیدر موسوی سے حلف لیا، اس موقع پرسردار اختر علی بلوچ، علامہ آغا جعفر علوی،حکیم محمداحمد زیدی، وجیہہ الحسن عابدی، و دیگر معززین نے شرکت کی۔
تازہ ترین