یونیورسل اسٹوڈیوز بیڈ فورڈ شائر میں تھیم پارک بنائے گا: ممبر پارلیمنٹ محمد یاسین
ممبر پارلیمنٹ بیڈفورڈ محمد یاسین نے کہا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بہت خوش ہیں کہ حکومت نے یونیورسل اسٹوڈیوز کے ساتھ بیڈ فورڈ شائر میں ایک ملٹی بلین پاؤنڈ تھیم پارک اور ریزورٹ بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔