• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنجی جمپنگ کے دوران اچانک رسی کھل گئی

بنجی جمپنگ ویسے ہی ایک خطرناک اسٹنٹ ہے اور اگر جمپ کے دوران فضا میں رسی کھل جائے تو یہ کس قدر خوفناک منظر ہوگا۔


پولینڈ کے راڈی یوروپی تھیم پارک میں ایک بنجی جمپر کو کرین کی مدد سے بلندی پر لے جایا گیا، جہاں سے اُس نے چھلانگ لگائی لیکن چند سیکنڈز میں ہی اچانک رسی کھل گئی اور وہ آزادانہ طور پر نیچے آگرا۔یہ ہولناک منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔

خوش قسمتی سے وہ زمین پر بچھے ہوئے گدوں پرگرا، جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔

تازہ ترین