• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری میں زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ دھماکے سے گرگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ پراسرار دھماکے سے گر گئی ، تفصیلات کے مطابق بغدادی تھانے کی حدود لیاری لوہار واڑہ ہال کے قریب زیر تعمیر عمارت میں پراسرار دھماکے سے اندر لگی ہوئی شٹرنگ گر گئی جبکہ دھماکے کی آواز سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،پولیس نے بتایا کہ زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ گری تھی کوئی دھماکا نہیں ہوا۔
تازہ ترین