• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن سے حج کیلئے سائیکلوں پر سفر کرنے والے نوجوان مصر پہنچ گئے

قاہرہ (اے پی پی) لندن سے 8نوجوانوں کا ایک قافلہ جو تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل سائیکلوں پر حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوا تھا، مصر پہنچ گیا ہے، قافلے میں 7 نوجوان پاکستان نژاد شامل ہیں جبکہ آٹھویں کا تعلق سری لنکا سے ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سائیکل سواروں کا اصل مقصد حج کے ساتھ ساتھ 5 ممالک کے غریب اور نادار لوگوں کیلئے چندہ اکھٹا کرنا ہے۔سائیکل سوار قافلے کے سربراہ 45 سالہ طاہر حسن اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ سفر ایک چیلنج کے طور پر قبول کیا۔

تازہ ترین